کو لکتہ 6 اگست ( ایجنسیز) ڈ ر و نس یا بغیر ا نسا ن کی ا یر یل گا ڑی جلد ہی ہند و ستا نی جنگلا ت پر نظر ر کھے گی تا کہ غیر قا نو نی شکا ر اور جنگلا نی ما حول پر نظر ر کھی جا سکے ۔ اس گا
ڑی سے شیر و ں کی تعدا د کی بھی گنتی کی جا سکے گی ۔ و ا یلڈ لا ئف انسٹیٹو ٹ آ ف ا نڈ یا کے سا ئنسد انو ں نے ڈ ر و ں گا ڑیو ں کی سیر یز کو متعا ر ف کر ا یا ہے تا کہ ہند و ستا نی ما حو ل میں کا م آ سکے جہا ں پر مختلف طر ح کے جنگلا ت پا ئے جا تے ہیں ۔